حید رآ باد 15 اگست ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش اور تلنگا نہ کے مشتر کہ گو ر نر ای ایس ایل نر سمہن نے دو نو ں ریا ستوں کے عوا م کو یو م آ زادی کی مبا ر کبا د دی ہے۔ انہو ں نے ا پنے پیا م میں کہا کہ آ ز ادی کا دن ملک
کی آ زادی کیلئے جا ن د ینے وا لو ں کے عز م کو یا د دلا تا ہے۔ انہو ں نے کہا ‘‘ ہما ر ے ملک کی آ زادی کی جد و جہد بے لو ث محبا ن و طن کی قر با نیوں سے بھر ی ہے۔ رنگ‘ نسل ‘ مذ ہب سے با لا تر ہو کر تما م عمر کے افراد نو جو ان اور ضعیفو ں نے بھی اس جد و جہد آ زادی میں حصہ لیا تھا۔